ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / جمعہ کے دن صرف شاہراہیں بندکرکے احتجاج کریں گے:چندرشیکھر

جمعہ کے دن صرف شاہراہیں بندکرکے احتجاج کریں گے:چندرشیکھر

Wed, 23 Sep 2020 19:50:15    S.O. News Service

بنگلورو،23؍ستمبر(ایس او نیوز) ریاستی رعیت سنگھااورہسیروسیناکے ریاستی صدرکوڈی ہلی چندرشیکھرنے کہا کہ 25؍ستمبرکوکرناٹک بندنہیں ہوگا،اس کے بجائے صرف شاہراہوں کو بندکرکے احتجاج کیاجائے گا۔

مرکزی اورریاستی حکومتوں کے کسان مخالف ترمیمی قانون کی مخالفت میں تمام کسان برادری سیخ پاہوگئی ہے۔جس پرآل انڈیاکسان کمیٹی نے بھارت بندکی کال دی ہے۔

اس تناظرمیں یہ کہاجارہا تھاکہ کرناٹک میں بندمنایاجائے گا لیکن چندرشیکھرنے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہم صرف ہائی وے بندکرکے اپنے غم وغصہ کااظہارکریں گے،کرناٹک بندکی تائیدنہیں کریں گے۔


Share: